journalist protection commission ke qayam par tahaffuzaat ka izhar

صحافیوں کے خلاف کارروائی نہ کی جائے، کے یوجے۔۔

کے یو جے کے صدر اعجاز احمد اور جنرل سیکریٹری عاجز جمالی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ایک صحافی ہر طرح کی خبر اپنے اخبار یا نیوز چینل میں فائل کرتا ہے جو اس کے معمول کے کام اور آزادی صحافت کا حصہ ہے، البتہ خبر کی درستی یا اس کے غلط ہونے پر سوال اٹھایا جاسکتا ہے! تاہم جس شخصیت کا بیان حلفی شائع کیا گیا، انہوں نے اس کی تصدیق کی کہ ان کا بیان درست انداز میں شائع کیا گیا، لہذا ہم سمجھتے ہیں کہ اس صورت میں متعلقہ صحافی، ایڈیٹر یا ادارے کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کی جائے۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں