media complain application ka iftetah

صحافیوں کے حقوق کا تحفظ ہمارا پختہ عزم ہے، سولنگی۔۔

نگران وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کے حقوق کا تحفظ ہمارا پختہ عزم ہے آج ہمیں میڈیا کے شعبے میں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں،ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے میڈیا میں استعمال ہونیوالے طریقوں کو تبدیل کر دیا ہے اس چیلنجنگ ماحول میں ہماری بنیادی توجہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کو مضبوط بنانے پر مرکوز ہونی چاہئے،وہ سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد اور سابق سیکرٹری ظہور احمد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہےتھے، وزیر اطلاعات نے شاہیرہ شاہد کو مبارکباد اور ظہور احمد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں