وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ صحافیوں اور وکیلوں کے ساتھ بگاڑ کر حکومت نہیں چل سکتی ،ہم نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کو سنجیدہ نہیں لیا مگر صحافیوں کے مارچ کو سنجیدہ لیں گے، کوشش کریں گے صحافیوں کے ساتھ کوئٹہ میں ہی بات کر لیں،پاکستان میں میڈیا پوری طرح آزاد ہے، باقی مسلم دنیا میں تو ایسی آزادی اظہار کا تصور بھی نہیں ،

Facebook Comments