pemra ka jhukao malikan ki taraf

صحافیوں پرفردجرم کیلئے عدالت طلبی۔۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے یہ تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تمام فریقین کو فردِ جرم کے لیے 20 جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے۔واضح رہے جنگ اور جیوگروپ کے مالک میرشکیل الرحمان، دا نیوز اسلام آباد کے ایڈیٹر عامر غوری اور اور دا نیوزکے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصارعباسی بھی توہین عدالت کیس میں فریق ہے، جن پر فردجرم عائد کی جائے گی۔۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں