sindh mein sach bolne wale sahafion ka qatal kia jarha hai

صحافیوِں،میڈیاورکرز کو نقصان پہنچاتو ادارہ ذمہ دار۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے وفاقی کابینہ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کی منظوری دے دی ، صحافیوں سے اب ذرائع کا نہیں پوچھا جا سکے گا، یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا الحمد اللہ وفاقی کابینہ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کی منظوردی دیدی ہے، یہ ایک لینڈ مارک قانون ہے ۔ قانون کے مطابق جو میڈیا ہائوس کنفلیکٹ زون میں اپنے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو بھجوائیں گے تو وہ تحفظ کے آلات دینے کے پابند ہیں۔اگر صحافیوں میڈیا ورکرز کو نقصان پہنچتا ہے تو ادارہ اس کا ذمہ دار ہوگا،پہلی مرتبہ صحافی کے ذرائع کو تحفظ دیا گیا ہے،کوئی ذرائع کا نہیں پوچھ سکے گا ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں