supreme court mein youtubers ke daakhle par pabandi ka imkan

صحافیوں کی ہراسمنٹ کیس، آئندہ ہفتے سماعت کا امکان۔۔

ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کوہراساں کرنے کامقدمہ دواپریل کی سماعت کے بعددوبارہ مقررنہ کیاجاسکا، بنچ کی دستیابی صورت میں آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقررکیے جانے کاامکان ہے۔گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے میڈیا ریگولیشنزکی درخواستوں پرفریقین کونوٹسزجاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں کوبھی اگلی سماعت پر طلب کیاتھا جبکہ ایف آئی اے کوبھی صحافیوں کوگرفتار کرنے سے روک دیاتھا۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں خصوصی بنچ نے دواپریل کوسماعت کی تھی اور کیس کی مزیدسماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی تھی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں