tankhuahein or wjubaat eid se qaabal ada kiye jaeneg

صحافیوں کے لئے ٹیلی ہیلتھ کی سہولت متعارف۔۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) نے کراچی کے صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کے لیے عالمی شہرت یافتہ این جی او ایجوکاسٹ کے تعاون سے ٹیلی ہیلتھ کی سہولت متعارف کرادی ہے دونوں تنظیموں کے مابین معاہدے پر دستخط کراچی پریس کلب میں کیے گئے۔ صحافیوں کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ وہ اور ان کے اہل خانہ 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت کال سینٹر پر فون کرکے کوالیفائڈ ڈاکٹر سے بات کرسکیں گے جو انہیں علاج اور دوا تجویز کرسکیں گے ۔ ایم او یو پر کے یو جے کے صدر نظام الدین صدیقی، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی اور ایجوکاسٹ کے صدر عبداللہ بٹ اور ممبر ارشد انیس نے دستخط کیے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں