ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پرپشاورسے آنے والے صحافیوں کے نمائندہ وفد نےعزیزبونیری کی قیادت میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا عزیز بونیری نے ملک میں صحافیوں کودرپیش مسائل سے آگاہ کیا ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے وفد کویقین دلایا کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائیگی اور اس امرکابھی اعادہ کیا کہ ایم کیوایم پاکستان آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی اور امید رکھتی ملک میں جہاں کہیں آزادی اظہار پر قد غن ہے وہ ختم کی جائے۔

Facebook Comments