sahafio ke railway card ki muddat mein izaafa

صحافیوں کے ریلوے کارڈز کی مدت میں اضافہ۔۔

پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے لیے ریلوے رعائتی کارڈز کی معیاد بڑھاکر 28فروری 2021 تک کردی ہے کیونکہ یہ معیاد 31 دسمبر 2020 کو ختم ہورہی تھی۔ اب تمام صحافی حضرات اس سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ ریلوے کی جانب سے 2021 کے لیے نئے رعائتی کارڈوں کا اجراءفروری 2021 میں شروع کیاجائے گا ۔واضح رہے کہ ریلوے کارڈز پر صحافیوں کو 80 فیصد رعایت دی جاتی ہے۔۔ ریلوے کارڈز سے پہلے صوبائی حکومت کے محکمہ اطلاعات سے ایکری ڈیشن کارڈ بنوانا لازمی ہوتا ہے، ایکری ڈیشن کارڈ کے بغیر ریلوے کارڈ نہیں بنایاجاتا۔۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں