press club ke rukun ki car chori hogyi

صحافی تنظیموں کا اہم مشاورتی اجلاس آج۔۔

نگران وزیراعلی پنجاب کی جانب سے پلاٹوں کے نام پر صحافیوں کو تقسیم کرنے کی سازش پر لاہور پریس کلب کا احتجاج جاری ہے اس سلسلے میں 29 جنوری بروز سوموار دوپہر 2.00 بجے نثار عثمانی آڈیٹوریم ،لاہورپریس کلب میں تمام صحافی نمائندہ تنظیموں کا مشاورتی اجلاس ہو گا جس میں آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ تمام صحافی تنظیموں کے نمائندے اس میں شرکت کریں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں