سندھ پولیس کے ایس ایس پی کی پولیس گردی۔۔ صحافیوں کو فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ کراچی میں خبریں گروپ کے ایک رپورٹر کے نیوزگروپ میں کسی کرائم رپورٹر نے ایس ایس پی ایسٹ نعمان صدیقی کے خلاف کوئی خبر ڈال دی جس پر ایس ایس پی ملیر نے رپورٹر کو فون پر ٹانگیں چیرنے کی دھمکی دی اور یہ بھی کہا کہ وہ اس کے مالک سے فون پر بات کرے گا۔۔رپورٹر بیچارہ فون پر معافیاں مانگتا رہا لیکن ایس ایس پی ایسٹ نے ایک نہ سنی۔۔دھمکیوں اور گالیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔۔
Facebook Comments