mutnazeh nigraan wazir e aala jamhooriat ki toheen hai

صحافی رہنماؤں کی شیخ رشید سے ملاقات،اظہارتعزیت۔۔

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے وفد نے  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی کی وفات پر ان سے اظہار افسوس اورفاتحہ خوانی کی، آر آئی یوجے اور،نیشنل پریس کلب کے وفد میں سابق صدر پی ایف یو جے افضل بٹ ،آر آئی یو جے کے صدر عامر سجاد سید، نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم ،آر آئی یو جے کے جنرل سیکرٹری طارق علی ورک، عامر بٹ، سہیل ملک اور نعیم محبوب شامل تھے، وفد نے منسٹر کالونی میں وزیر داخلہ سے ملاقات کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اس موقع پر شیخ رشید سے ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو کی گئی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior websites
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں