sahafi qatal case teen mulzimaan ka jismani remand

صحافی قتل کیس، تین ملزمان کا جسمانی ریمانڈ۔۔

سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی جان محمد مہر قتل کیس میں تینوں ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔صحافی جان محمد مہر قتل کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، جہاں پر تینوں ملزمان کو پیش کیا گیا۔ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے کہا کہ 11 روز قبل صحافی جان محمد مہر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں