shaheed sashafi ki famaily ko insaaf dia jae

صحافی قتل کیس، ملزمان کا وکیل غیرحاضر،سماعت ملتوی۔۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ  نجیب اللہ خان کاکڑ کے روبرو شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ،عدالت نے آئندہ سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ جناب  نجیب اللہ خان کاکڑ کے روبرو شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت صحافی عبدالواحد رئیسانی شہید کے بھائی اسفند یار رئیسانی ان کے وکیل سینئر قانون دان وسابق سینیٹر ملک ممتاز محفوظ ایڈووکیٹ کی جانب سے ذوالفقارایڈووکیٹ عدالت کے رو برو پیش ہوئے،دوران سماعت استغاثہ کی جانب سے عبدالعزیز کاکڑ ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزمان  کے وکیل کی عدم موجودگی پر سماعت 15 جون تک ملتوی کرنے کے احکامات دیئے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں