shaheed sashafi ki famaily ko insaaf dia jae

صحافی قتل کیس، ملزمہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا۔۔

 شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ، ملزمہ کا بیان قلمبند نہ ہوسکا ، آئندہ سماعت 22 دسمبر کو ہوگی، پیر کے روز سیشن کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں  شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت پولیس نے مقدمہ میں گرفتار ملزمہ کو عدالت کے روبرو پیش کیا، شہید صحافی کے اہلخانہ کی جانب سے سینئر قانون دان وسابق سینیٹر ملک ممتاز محفوظ ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئے تاہم وکلاءتنظیموں کے عدالتی کاروائی سے بائیکاٹ کے اعلان کے باعث مقدمہ میں گرفتار ملزمہ کا بیان قلمبند نہیں ہوسکا، آئندہ سماعت 22 دسمبر کو ہوگی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں