ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججکوئٹہ جناب نجیب اللہ خان کاکڑ کے روبرو شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ،دوران سماعت مقتول صحافی عبدالواحد رئیسانی شہید کے بھائی اسفند یار رئیسانی ان کے وکیل سینئر قانون دان وسابق سینیٹر ملک ممتاز محفوظ ایڈووکیٹ عدالت کے رو برو پیش ہوئے ، دوران سماعت سرکار کی طرف سے پراسیکیوٹر عزیز اللہ کاکڑ بھی عدالت کے رو بروش پیش ہوئے ۔ بعد ازاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سماعت 27 مئی تک ملتوی کرنے کے احکامات دیئے ۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments