شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کیس کے فیصلے کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی گئی واضح رہے کہ شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں گذشتہ دنوں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے گرفتار ملزم کو بری کردیا تھا جس کے خلاف کے بلوچستان ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔
Facebook Comments