sahafi qatal case fareqeen ke wakla se dalail talb

صحافی قتل کیس، فریقین کے وکلا سے دلائل طلب۔۔

لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج لاہور محمد یاسین موہل نے صحافی حسنین شاہ قتل کیس میں دو ملزمان کی بریت کی درخواست پر21 نومبر کو فریقین وکلاء سے دلائل طلب کر لئے،پولیس نے ملزمان شاہد رضا بٹ اور سید طاہر علی شاہ کے حوالے سے تتیمہ چالان عدالت میں پیش کیا ،دونوں ملزمان نے عبوری ضمانتیں کرا رکھی ہیں، مقدمہ کے مرکزی ملزمان راضی نامہ کی بنیاد پر پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں