media workers ki halat zaar par sadar pfuj phoot paray

صحافی قتل کیس، علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان۔۔

   پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹس سندھ ایکشن کمیٹی کی اپیل پرایڈھاک کمیٹی کراچی یونین اف جرنلسٹس کے زیر اھتمام مورخہ 25،جنوری2024 بروز جمعرات کوسکھر کے صحافی شہید جان محمد مھر کے قاتلوں کی گرفتاری،ملک میں اظہار رائے کی ازادی،غیراعلانیہ سنسر شپ کے خاتمے کے لئے کراچی پریس کلب میں دوپہر 2 بجے تا شام 5 بجے صحافیوں کی جانب سے علامتی بھوک ھڑتال کی جائے گی اپ سے گزارش ھے کہ شریک ھوکر صحافی برادری سے اظہار یکجہتی اوراتحاد کا عملی ثبوت دیں،

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں