sahafi qatal case dehshat gardi ki dafaat barqarar

صحافی قتل کیس،عدالت نے جے آئی ٹی مستردکردی۔۔

سکھر کے تعلقہ صالح پٹ کے صحافی اجے لالوانی کے قتل کا معاملہ، عدالت نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کر دی، تینوں ملزمان کے نام دوبارہ شامل کئے جائیں، سماعت 15ستمبر تک ملتوی، مقامی صحافی اجے لعلوانی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی سکھر کی عدالت میں ہوئی سماعت جج آنند رام نے کی، سماعت کے موقع پر عدالت نے جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد کردی ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں