Sahafi Qatal Case 2 Mulziman Giraftar

صحافی قتل کیس، دو ملزمان گرفتار۔۔

صحافی علی شیر راچپر کے قتل میں ملوث مرکزی مکزم ٹاوں چیئرمین شکیل راچپر اور غلام علی راجپر کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ضمانت منسوخ دونوں ملزمان عدالت سے گرفتارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پڈعیدن کے کی صحافی علی شیر راجپر کے قتل مہں ملوث مرکزی ملزم چیئرمین شکیل راجپر اور غلام علی راجپر کو ہائی کورٹ سے عارضی بیل پر تھے کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کی ضمانت رد کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جا پر دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا شکیل راجپر کو صحافی کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کیا جارہا ہے اس قتل میں ملوث دیگر دو ملزمان پہلے ہی پولیس کی تحویل میں ہیں جبکہ یہ دونوں ملزمان عبوری ضمانت پر تھے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں