Sahafi pr TAshaddu krne wala Police Giraftar

صحافی پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکارگرفتار۔۔

کراچی کے علاقے کورنگی میں رشوت لینے کی وڈیو بنانے پر کورنگی تھانے کے اہلکاروں نے صحافی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔۔رائل نیوز کے رپورٹر احسن قاضی کو تشدد کا نشانہ بنانے کا ایس ایس پی کورنگی سمیت آئی جی سندھ اور سٹی پولیس چیف امیراحمد شیخ نے بھی نوٹس لیا، جس کے بعد ایس ایچ او کورنگی کو احکامات جاری کئے گئے جس پر تشدد میں ملوث تین اہلکاروں کو گرفتارکرکے لاک اپ کردیاگیا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں