sahafi par tashaddud ke mulzimaan giraftaar na ho sake

صحافی پر تشدد کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔۔

پنجاب کے علاقے لدھیوالہ وڑائچ ،کوٹ اسحاق میں ہوٹل اور تندور مالکان کے جھگڑے کی فوٹیج بنانے والے صحافی پر مسلح افراد کا تشدد موبائل فون اور نقدی چھین لی چار روز گزرنے کے باوجود اروپ پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی ،صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئے سی پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،تھانہ اروپ کے علاقے کوٹ اسحاق کے گلہ عمر بن خطاب والا کے قریب چار روز قبل ملک ہوٹل اور ساتھ واقع تندور مالکان کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی فوٹیج بنانے پر ملک ہوٹل کے مالک ملک عاشق کے بیٹے عدنان نے ساتھیوں کے ہمراہ مقامی صحافی شہباز احمد کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں