ISPR pemra ka kia kaam wo bataen kon program mein aega

صحافی مدثرنارو لاپتہ کیس بغیر کارروائی ملتوی۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافی، شاعر اور بلاگر مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد کے 19 کیسز بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیے گئے۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن پر مشتمل ڈویژن بینچ نے لاپتہ افراد کے کیسز پر سماعت کرنی تھی۔عدالتی ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ ہو گئی ہے۔عدالتی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ اور وکلاء کو کاز لسٹ منسوخ ہونے کا بتا دیا گیا تھا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں