dawn news ke reporter par jaan lewa hamla

صحافی مبشر زیدی نے ڈان نیوز چھوڑ دیا۔۔

صحافی مبشر زیدی نے 23 سال کی وابستگی کے بعد ڈان نیوز کو خیر باد کہہ دیا، اب وہ ترک میڈیا میں خدمات سرانجام دیں گے۔اپنے ایک ٹویٹ میں مبشر زیدی نے کہا کہ وہ آج ڈان نیوز پر اپنے پروگرام “ذرا ہٹ کے” کا آخری پروگرام کر رہے ہیں جس کے بعد وہ استنبول چلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے 23 برس تک ڈان کے ساتھ کام کیا اور اب وہ ترکی میں ٹی آر ٹی ورلڈ میں بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر خدمات سرانجام دیں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں