sahafi ko tashaddud ka nishana banane wale giraftaar

صحافی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے گرفتار۔۔

تھانہ ٹیکسلا پولیس نے سود کے حوالے سے خبر شائع کرنے پر صحافی کو بھری کچہری میں تشدد کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔ عمران نے پولیس کو بتایاکہ وہ شعبہ صحافت سے تعلق رکھتا ہے اس نے رضا احمد نوری اور زاہد شاہ کے حوالے سے خبر دی کہ وہ سود کا کاروبار کرتے ہیں، گزشتہ روز ٹیکسلا کچہری آیا تو اچانک رضا نوری اور زاہد شاہ اپنی گاڑی سے نکلتے ہی مجھ کو للکارا اور مجھ پر حملہ کر دیا، وہاں پر موجود پولیس اہلکاروں اور وکلا نے بڑی مشکل سے میری جان بچائی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں