hub press club mein daaku ghus ggye

صحافی کو کزن سمیت ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔۔

نوڈیرو کے قریب تھانہ گڑھی خدابخش بھٹو کی حدود سکھر لاڑکانہ بائی پاس پر لاڑکانہ کے صحافی احسان جونیجو اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر لاڑکانہ کی جانب جارہے تھے کہ تین موٹر سائیکل سوار نا معلوم مسلح افراد ان سے دو موبائل فون اور اور 35ہزارروپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔۔واقعے کی اطلاح تھانہ گڑھی خدابخش بھٹو میں دینے کے باوجود پولیس کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں