کراچی میں کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ کوئی نہ کوئی صحافی یا اس کے اہل خانہ ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ نہ رہے ہوں، تازہ واقعے میں کراچی کے علاقے گزری تھانے کی حدود میں صحافی اطہر جاوید صوفی کی فیملی کو مسلح ڈاکوں نے لوٹ لیا قیمتی موبائل فون نقدی اور زیورات چھین کر لے گئے رپورٹ درج کرادی گئی ہے، یہ فیملی کراچی پریس کلب میں روزہ کشائی کی تقریب سے فارغ ہوکر گھر واپس جارہی تھی کہ اس دوران اسٹریٹ کرمنلز کا نشانہ بنی۔
Facebook Comments