shaheed sashafi ki famaily ko insaaf dia jae

صحافی کے قتل کی ملزمہ عدالت میں پیش۔۔

شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ، پولیس نے مقدمہ میں گرفتار ملزمہ کو عدالت کے رو برو پیش کیا، تفصیلات کے مطابق 24 اپریل2021کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہفتہ کے روز ضلع کچہری میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نجیب اللہ کاکڑ کی عدالت میں ہوئی دوران سماعت پولیس نے مقدمہ میں گرفتار ملزمہ کو عدالت کے روز برو پیش کیا دوران سماعت معزز جج نے آئندہ سماعت پر پولیس کے گواہاں کو طلب کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت 26 اگست تک کیلئے ملتوی کردی ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں