sahafi qatal case sahafati tenzaamo ka ahtejaaji march ka aelan

صحافی کے قتل کے مرکزی ملزمان گرفتار نہ ہوسکیں۔۔

سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کیس میں 12 دن گزرنے کے بعد بھی مرکزی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔صحافی رہنما امداد بوزدار نے کہا ہے کہ پولیس صرف 3 سہولت کار ملزمان کو گرفتار کرسکی ہے۔دوسری جانب پولیس ذرائع کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد اور قتل میں ملوث ملزمان کچے کے علاقے شاہ بیلو میں موجود ہیں جن کی گرفتاری کے لیے حکمتِ عملی مرتب کر رہے ہیں۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 11 نامزد اور 3 نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں