sahafi ko daakuon ne gun point par loot lia

صحافی کے قاتل کوعمرقید کی سزا۔۔

بلوچستان کے ضلع بارکھان کی ایک عدالت نے بدھ کو صحافی انور جان کھیتران کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج تساور نوید نے فیصلہ سناتے ہوئے 200,000 روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔سینئر صحافی انور جان کھیتران 23 جولائی 2020 کو ضلع بارکھان کے علاقے نہر کوٹ میں فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے تھے۔ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے تھے۔ تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم آدم خان کو گرفتار کر لیا۔قتل کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں آدم خان اور نادر خان کو نامزد کیا گیا تھا۔نادر خان ابھی تک مفرور ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں