sahafi ke khilaaf toheen mazhab case

صحافی کے خلاف توہین مذہب کیس، پولیس کی سرزنش۔۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے صحافی وقار ستی کیخلاف توہین مذہب کے کیس پر ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار اور ایس پی انویسٹی گیشن کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت تک مقدمہ کو ختم کرنے کے لئے کوئی قابل قبول حل تلاش کرکے آئیں۔ عدالت عالیہ نے پولیس کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا کہ ملک پر رحم کریں،فریقین سیاست دانوں کو نہیں کہہ سکتا ۔ ملک کو کس طرف لے کر جارہے ہیں۔جن کیسسز میں295لگنی چاہیے ان میں برسوں لگ جاتے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں