sahafi ke khhilaaf muqadma darj karwane wali talbi

صحافی کے خلاف مقدمہ کرانے والے کی طلبی۔۔

سینئر صحافی راشد صدیق پر جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کا معاملہ۔۔ کراچی کی مقامی عدالت نے کے ایم سی افسر جمیل فاروقی سمیت پولیس حکام کو بیس جنوری کو عدالت میں طلب کرلیا۔۔ صحافی کے وکیل لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ کے مطابق صحافی راشد صدیق کو فرائق سے روکا گیا اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔۔صحافی راشد صدیق نے  کے ایم سی افسر کو کرونا کے مریض کا بوسہ دینے  کی رپورٹنگ کی، درخواست میں کہاگیا ہے کہ ۔۔جمیل فاروقی نے اپنے اختیارات کا ناجایز استعمال کرتے ہوے صحافی راشد صدہق کے خلاف جھوٹا مقدمہ بھی درج کروایا، صحافی راشد صدیق نے دھمکیوں کی رپورٹ تھانہ سٹی کورٹ میں کی، درخواست میں مزید کہاگیا کہ ۔۔پولیس نے تحفظ دینے اور ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے جھوٹا مقدمہ درج کردیا۔۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں