sahafi ke ghar mein aatishzadgi

صحافی کے گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر۔۔

پشاور کے علاقے  ناصرباغ  میں صحافی کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کرخاکستر ہو گیا ۔گزشتہ روز صحافی فرحا ن خلیل سکنہ ناصر باغ کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے چند لمحوں گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آتشزدگی کے دوران گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہو گیا ۔اطلاع ملنے پرمقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں