موٹرسائیکل سوارملزموں نے صحافی کے بھائی کی رہائش گاہ پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔۔ نوجوان معجزانہ محفوظ ،دروازہ چھلنی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال میں صحافی تنویر عباس سیال کے گھر کے قریب ان کے بھائی محمد نواز کی رہائش گاہ پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی، نوجوان محمد نواز تو معجزانہ محفوظ رہا ،مگر اندھا دھند فائرنگ سے ان کا مین گیٹ چھلنی ہوگیا ۔صحافی برادری نے ایڈیشنل آئی جی ملتان سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Facebook Comments