sahafi karkoon ban jae to sahafat khatam hojati hai

صحافی کارکن بن جائے تو صحافت ختم ہوجاتی ہے، اے ایچ خانزادہ

شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی میں پی ایف یوجے(دستور) کے موجودہ اورکراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری،صحافی،شاعر، استاد محترم علائوالدین ایچ خانزادہ کے ساتھ پی ایچ ڈی کے طلباء کی خصوصی نشست ہوئی جس میں صحافی،صحافت،سیاست، آمریت، جمہوریت کے ماضی،حال اور مستقبل پر سیر حاصل گفتگوہوئی۔اس موقع پر چیئر پرسن شعبہ ڈاکٹر فوزیہ ناز بھی موجود تھیں۔اے ایچ خانزادہ نے کہا کہ اپنی مرضی کا سچ کہنا اور مرضی کے سچ سننے کا شوق ہی معاشرتی انارکی کا بڑاسبب ہے۔انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو چاہئے کہ وہ سب کی خبر دے اورسب کی خبرلے۔جب صحافی کارکن بن جائے توصحافت ختم ہوجاتی ہے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں