اے پی این ایس نے دنیا گروپ آپ نیوز پیپرز کے سینئر صحافی زاہد عباس ملک کی گمشدگی پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کا کہنا تھا کہ نامعلوم ملزمان کا زاہد عباس ملک کو اغواء کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔یہ بات قابل افسوس ہے کہ صحافیوں کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے اور انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ جب کہ یہ بدقسمتی ہے کہ اس کا تدارک نہیں ہورہا۔ اے پی این ایس نے حکومت پنجاب سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور جلد از جلد زاہد عباس کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments