ptv mulazim ko masjid ke pas loot lia

صحافی کے بچوں کو لوٹ لیاگیا۔۔

کراچی  میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں ميں اضافہ ہوگیا ڈاکوخواتین کو بھی نہیں بخشتے۔تفصیلات کے مطا بق  کراچی کے علاقے  شارع نور جہاں تھانے کی حدود قلندریہ چوک اور شپ اونرز کالج کے درمیان سڑک پر  ڈاکوئوں نے مقامی صحافی ابرار بختیار کے بیٹے اور بیٹی سے موبائل فون چھین کر گلیوں ميں فرار ہوگئے ،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پر ڈاکوؤں کی کارروائيوں کے علاقہ مکین غیرمحفوظ ہیں جبکہ پولیس صرف تماشائی بنی ہوئی ہے، واضح رہے کہ جائے واردات سے چند فرلانگ کے فاصلے پر شارع نورجہاں تھانہ واقع ہے،جہاں دن اور رات لوٹ مار اور ڈکیتی وارداتیں عام ہیں۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں