senior sahafi ke bhaanjay par tashaddud

صحافی گھر کے سامنے لٹ گیا۔۔

راولپنڈی میں تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ میں ایک نیوز ایجنسی کے رپورٹر کو گن پوائنٹ پرلوٹ لیاگیا۔ خضر زمان ملک نے تھانہ نیوٹاؤن پولیس کو بتا یا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب آفس سے ڈیوٹی ختم کر کے اپنے گھر واقع کیپٹن علیم شہید روڈ سیٹلائٹ ٹاؤن پہنچے اورگھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرکے باہرنکلا تودو نامعلوم مسلح افراد آگئے جو پستول تان کران سے دو موبائل مالیتی ایک لاکھ 20 ہزار اور 18 ہزار روپے چھین کرفرارہوگئے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں