لاہور پریس کلب اور پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے معروف سماجی تنظیم سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن ناروے کے تعاون سے صحافی کالونی کے مین پارک میں نئے واٹرفلٹریشن پلانٹ کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔۔صدرلاہور پریس کلب اور حافظ محمد اسلم حق نے فیتہ کاٹ کر واٹرفلٹریشن پلانٹ کاسنگ بنیاد رکھا۔ صدر پریس کلب نے کہاکہ صحافی کالونی میں مارکیٹ سمیت تمام مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔

Facebook Comments