پروگریسو گروپ نے صحافی کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس سے کالونی کے رہائشیوں کی بڑی تعداد مستفید ہوئی میڈیکل کیمپ میں چھاتی کا ایکسرے،بلغم، بلڈ ٹیسٹ اور مفت ادویات کی سہولت بھی موجود تھی کیمپ میں چیئرمین پروگریسو معین اظہر،سینئر صحافی خواجہ فرخ سعید،اقبال جکھڑ،عبدالمجید ساجد،عبدالرحمن بھٹہ،امجد عثمانی،حافظ ظہیر اعوان،رانا فرید،حسن تیمور جکھڑ،علی رضا رحمانی،راجہ عاصم اور دیگر شریک ہوئے کالونی کے رہائشیوں نے پروگریسو کی جانب سے لگائے گئے میڈیکل کیمپ کو سراہا اور اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا مطالبہ بھی کیا اس موقع پر چیئرمین پروگریسوگروپ معین اظہر نے ممبر گورننگ باڈی حسنین چوہدری کی جرنلسٹ کمیونٹی کے لئے کی گئی اس کاوش کو خراج تحسین پیش کیا۔

Facebook Comments