peca ke khilaaf darkhuast wafaq ko notice jaari

صحافی کالونی کی سیکیورٹی میں اضافہ ۔۔۔

صحافی کالونی میں شر پسند عناصر کی سرگرمیوں کیلئے سکیورٹی بڑھادی گئی۔۔لاہور کی صحافی کالونی میں  ابتدائی طور پر مزیدپانچ سکیورٹی گارڈ کالونی میں تعینات کر دئیے گئے جس کے بعد صحافی کالونی میں سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 9ہو گئی ، جبکہ اس میں بتدریج اضافہ کر دیا جائیگا ۔ دو سکیورٹی گارڈ بی بلاک میں اور دو ای بلاک میں تعینات کئے گئے ہیں جبکہ صحافی کالونی میں بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں بھی شروع کر دی گئیں ،لاہور پریس کلب کے قائم مقام صدر جاوید فاروقی نے کہا ہے کہ صحافی کالونی کے دیرینہ مسائل حل کر دیئے گئے ہیں ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں