ایم ڈی اے نےملتان شہر میں صحافی کالونی ٹو بنانے کے لئے عملی اقدامات شروع کر دیئے۔گزشتہ روزملتان پریس کلب کے صدر شکیل انجم اور جنرل سیکرٹری نثار اعوان نے ایم ڈی اے کے افیسران کے ہمراہ صحافی کالونی فیز2 بنانے کے لئے مختلف جگہ کا سروے کر کے کالونی کے لئے جگہ کا تعین کر لیا ۔واضع رہے کہ صحافی کالونی فیز 2 کی منظوری ایم ڈی اے گورننگ باڈی سے ہو چکی ہے ۔
Facebook Comments