bushra bibi hamid mir or saleem saafi ke programs band karana chahti thin

صحافی برادری کے تمام ایشوز کے حل کی یقین دہانی۔۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اے پی این ایس کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں میڈیا انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حوالے سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اے پی این ایس کے وفد کو حکومتی ترجیحات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار صحافی برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے کمربستہ ہیں۔حکومت اور صحافی برادری کے درمیان خوشگوار تعلقات میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔صحافی برادری کیساتھ ملکر تمام ایشوز کا حل یقینی بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے میڈیا اسکو بھی اجاگر کرے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں