sabiq shohar ke khilaaf model o adakara fia mein case

سابق شوہر کے خلاف ماڈل و اداکارہ کا  ایف آئی اے میں کیس۔۔

ماڈل و اداکارہ گیتی آرا نے سابق شوہر کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔گیتی آرا نے سابق شوہر احسان شوکت کے خلاف سائبر کرائم ونگ کو درخواست دے دی، جس میں کہا گیا ہے کہ سابق شوہر احسان شوکت جنسی ہراساں اور قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے۔اس میں یہ بھی کہا کہ سابق شوہر نے نازیبا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کردیں۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اداکارہ گیتی آرا کی درخواست پر سابق شوہر کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں