bushra iqbal ka sabiq shohar ko khiraj e aqeeda

سابق پرائیویٹ سیکرٹری کوشامل تفتیش کرنے کا فیصلہ۔۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے مقدمے میں ان کے سابق پرائیویٹ سیکرٹری کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق عامر لیاقت حسین کا یہ پرسنل سیکرٹری ان کے ’ویڈیو آرکائیو‘ کو سنبھالنے کا ذمہ دار بھی تھا، چنانچہ شبہ ہے کہ اسی نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملزم کی شناخت فضیل کے نام سے ہوئی ہے۔۔ ایف آئی اے کی طرف سے فضیل کو شامل تفتیش کرنے کے لیے اسے سمن جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایف آئی اے کی طرف سے اس مقدمے میں زیرحراست ملزمان سے بھی دوبارہ تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ بھی اس مقدمے میں زیرحراست ہیں۔ عدالت کی طرف سے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کی جا چکی ہیں اور وہ ان دنوں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں