ایف آئی اے نے سابق سی سی پی او لاہورشیخ عمر کے خلاف انکوائری شروع کر دی۔شیخ عمر کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں لاہور کے صحافیوں نے درخواست دی تھی۔۔درخواست کے متن میں کہاگیا ہے کہ ۔۔سابق سی سی پی او لاہور شیخ عمر نے صحافیوں کے خلاف فیس بک پر نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔۔ درخواست سینئر صحافی احمد فراز اور دیگر ساتھیوں کی جانب سے دی گئی۔۔۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا کہنا ہے کہ عمر شیخ کے خلاف انکوائری کے لئے سید علی گردیزی کو انکوائری افسر مقرر کردیاگیاہے۔۔

Facebook Comments