saathi mujhe maghroor samajte hein | Saba Qamar

صباقمر نے رپورٹرکو کھری کھری سنادی۔۔

اداکارہ صبا قمر اپنی آنے والی فلم کملی کی تشہیر کے دوران ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں اپنا آپ کھو بیٹھیں اور ایک انٹرٹینمنٹ رپورٹر کا نام لیے بغیر اسے ان کے کام کے بارے میں بات کرنے پر کھری کھری سنا دیں۔اداکارہ کی غصے میں کی جانے والی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  اداکارہ نے اس وقت اپنا آپ کھویا جب فلم کملی کے لیے کی جانے والی ایک پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے ان سے ان کے کام کے متعلق بات کرتے ہوئے ان کی فلم گھبرانا نہیں ہے کہ ویور شپ کے بارے میں بات کی تو 38سالہ اداکارہ نے کہا کہ ”میرے لیے میرا کام سب کچھ ہے میرا کام میرے لیے پوجا ہے میں نے اپنی ساری زندگی اپنے کام کے لیے وقف کی اور میں اپنے کام کے لیے کسی بھی حد تک جاتی ہوں اس لیے کسی کو میرے کام کے متعلق بات کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے“۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں