saathi mujhe maghroor samajte hein | Saba Qamar

صباقمر ایک بار پھر تنقید کی زد میں۔۔

اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں، پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران طلبہ نے کلاسز بند رہنے کا الزام لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ ہوئی جس میں معروف ادکارہ صبا قمر نے حصہ لیا۔ طلبا نے الزام عائد کیا کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کلاسز بند رہیں، انہوں نے کہا بعض کلاسز بند کرکے شوٹنگ کی گئی۔دوسری جانب ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شوٹنگ اجازت لے کر کی گئی تھی، اس کے دوران کوئی کلاس منسوخ نہیں کی گئی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں