pemra mein 4 saaal keliye 5 arkaan ki taqarri

سابق چیئرمین پیمرا کو ایف آئی اے کا نوٹس۔۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے شہری کی درخواست پر سابق چیئرمین پیمرا  ابصار عالم کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ابصار عالم نے ایف آئی اے کے نوٹس کی کاپی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔جس کے مطابق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ محمد نعیم نے ان کے خلاف  ایف آئی اے کو درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ابصار عالم نے قومی اداروں کے خلاف  توہین آمیز ٹویٹ کی۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں